31 مئی 2011 - 19:30

صنعا…یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک زور دار دھماکاسنا گیا ہے جبکہ اپوزیشن قبائلیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ رات 41 افراد ہلاک ہوئے ۔

ابنا: صنعاء میں رات بھر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ شدید لڑائی جاری رہی۔ اپوزیشن قبیلے کے افراد اور سیکورٹی فورسز نے صلح بندی کے اعلان کی خلاف ورزی کی ۔دونوں اطراف نے ایک دوسرے پر الزام لگایا اور جھڑپوں میں 41 افراد ہلاک ہوئے ۔گزشتہ ہفتے ہی چار دن میں 30 افراد کی ہلاکت پر قبائلیوں کے سردار نے اعلان کیاتھا کہ صدر صالح سے معاہدہ ہوا ہے کہ اگر وہ پر امن طور پر حکومت سے علیحدہ ہوجائیں تو خوش آمدید اور اگر جنگ چاہتے ہین تو ہم تیار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت